پہلگام حملے کے بعد دہلی نے برسوں پہلے پاکستان سے شادی ہو کر آنے والی خواتین کو انڈین کشمیر سے نکلنے کے نوٹس جاری کر دیے ہیں۔
حیدرآباد کے نظام میر عثمان خان نے پہلی مرتبہ جوزی حلوے کا ذائقہ چکھا تو اس کے دیوانے ہو گئے اور یہ میٹھا محل کے شاہی دسترخوان کا اہم حصہ بنا دیا گیا۔