امریکہ کی سابق خاتون اول نے اپنے ابتدائی کام کو کلاسیکی پینٹنگز اور مجسموں کی طرح ’انسانی شکل کا جشن‘ قرار دیا۔
پب کی مینیجر نے بتایا کہ پہلے پہل انہیں لگا کہ کسی صارف نے غلطی سے گلاس زمین پر گرایا لیکن سی سی ٹی وی فوٹیج سے پتہ چلا کہ اس کے پیچھے ’ایک آسیب کا ہاتھ تھا۔‘