معیشت سعودی عرب متاثرہ آئل آپریشن چند روز میں بحال کر سکتا ہے: آرامکو یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران جنگ کے باعث سعودی عرب کی تیل تنصیبات اور برآمدی نظام کو ممکنہ حملوں کے خطرات کا سامنا ہے۔
دنیا توانائی بحران کے حل کے لیے پاکستان کی مدد ترجیح ہے: امریکہ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے پاکستان کی مدد کرنا امریکہ کی ترجیح ہے۔