سائبر سکیورٹی ماہر کے مطابق صارفین اپنی ذاتی معلومات محفوظ رکھ کر، دو مرحلوں میں تصدیق فعال کرکے اور موبائل ایپس اپ ڈیٹ رکھ کر خطرات کم کر سکتے ہیں۔
دنیا کی نظریں اس وقت جنیوا پر ہیں، لیکن یہ پہلا موقع نہیں جب عالمی توجہ اس سوئس شہر پر مرکوز ہوئی ہو۔