ٹیکنالوجی آپ اپنے موبائل فون کی جاسوسی کا پتہ کیسے لگا سکتے ہیں؟ ماہرین نے ہمیشہ موبائل فون پر ہیکرز کے حملے کے خطرات سے خبردار کیا ہے لیکن بعض اوقات ہمارے قریب ترین لوگ بھی ہمارے فون کی جاسوسی کر سکتے ہیں۔