پاکستان سولر پینلز کی تنصیب کے لیے فوری قواعد بنائے جائیں: پی ڈی ایم اے قدرتی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے کے سربراہ کے مطابق گذشتہ دنوں آندھی اور طوفان کی وجہ سے پیش آنے والے 70 فیصد حادثات کی وجہ سولر پینلز یا ان سے وابستہ تنصیبات تھیں۔