دنیا اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں حالیہ حملے کہاں کہاں کیے؟ مارچ میں جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں سینکڑوں فلسطینی قتل کیے جا چکے ہیں۔