ایشیا انڈیا میں پاکستانی پرچم کی فروخت پر آن لائن ریٹیلرز کو نوٹس یہ حکم نامہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب انڈیا اور پاکستان کے درمیان تقریباً ایک ہفتہ قبل ہونے والی فوجی کشیدگی کے بعد حالات خاصے تناؤ کا شکار ہیں۔