پاکستان پاکستان سے سپین کا سفر، سمگلروں کے طویل پُرخطر راستے یورپی سرحدی ایجنسی فرنٹیکس کے ترجمان کرس بورووسکی کے مطابق پاکستانی اور دیگر جنوبی ایشیائی تارکین وطن کو کنیری جزائر کے راستے لانے والے سمگلر ابھی تک یہ جانچ رہے ہیں کہ یہ راستہ کتنا منافع بخش ثابت ہو سکتا ہے۔