نقطۂ نظر ریاست کے لیے ایک اور امتحان یوں لگتا ہے کہ بدامنی کے جس خدشے پر دہائیوں پہلے پاکستان کھڑا تھا وہ ایک بار پھر خوفناک حقیقت بن کر سامنے آ رہا ہے۔