امریکہ ’دنیا کے سب سے اچھے جج‘ 88 برس کے فرینک کیپریو چل بسے فرینک کیپریو اپنے ریئلٹی کورٹ ٹی وی شو ’کاٹ اِن پروویڈنس‘ کے لیے جانے جاتے تھے، جہاں وہ ٹریفک خلاف ورزیوں سے لے کر فوجداری جرائم تک کے مقدمات سنتے تھے۔