دنیا اسرائیلی فورسز کا امداد کے منتظر مزید 4 فلسطینیوں کا قتل غزہ کی وزارت صحت کے مطابق امدادی قافلوں اور تقسیم مراکز پر فائرنگ سے اب تک 2000 سے زیادہ فلسطینی مارے جا چکے ہیں ۔