دنیا انڈیا کو ایسا سبق سکھایا جیسے وہ بھول نہیں پائے گا: وزیر اعظم وزیر اعظم نے لندن میں ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ ایک ہی جھٹکے میں دشمن کے چھ جہاز گرانے کے بعد اسے پتہ لگ گیا کہ بات نکلی تو دور تک جائے گی۔