سیاست خیبرپختونخوا بلدیاتی ضمنی انتخاب میں عدم دلچسپی کیوں؟ الیکشن کمیشن کے مطابق خیبر پختونخوا میں 21 اکتوبر کو بلدیاتی ضمنی انتخاب کے لیے 913 نشستوں پر مختلف اضلاع سے صرف 155 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔