18 سالہ بہار نامی افغان خاتون چھپ کر تعلیم حاصل کرتی رہیں۔ انہیں برطانوی یونیورسٹی سے سکالر شپ ملی لیکن حکومت نے سٹڈی ویزے پر پابندی لگا دی۔
سفارتی اور سکیورٹی ذرائع نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان اور ایران سے زبردستی افغانستان بھیجے جانے والے تارکین وطن کی تعداد میں اضافہ داعش کی عسکریت پسندی کو ہوا دے سکتا ہے۔