معیشت سعودی عرب بدستور پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے پرعزم: وزیر خزانہ عرب نیوز سے انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہا کہ طویل بحران کے بعد اب ملک کے اقتصادی اشارے بہتر ہو رہے ہیں جس پاکستان سرمایہ کاری کے لیے موذوں ہوتا جا رہا ہے۔