نقطۂ نظر طاقت بمقابلہ مزاحمت: اسلام آباد اور کابل کی نئی کشمکش پاکستان کے پاس قلیل مدتی عسکری برتری ضرور ہے، مگر افغانستان کا جغرافیہ، نظریہ اور عوامی مزاحمت اسے سخت جان حریف بناتی ہے۔