پاکستان کراچی: نوجوان کی کرنٹ لگنے سے موت کے 7 سال بعد کے الیکٹرک پر ہرجانہ عدالت نے حکم دیا کہ ہرجانے کی رقم 90 روز کے اندر ادا کی جائے، بصورت دیگر سالانہ 10 فیصد مارک اپ بھی ادا کرنا ہوگا۔