امریکی حمایت یافتہ بورڈ آف پیس کے ایک اعلیٰ عہدے دار نے خبردار کیا کہ غزہ میں پیش رفت نہ ہونے اور مقبوضہ مغربی کنارے میں بڑھتے ہوئے تشدد کے باعث دو ریاستی حل ’ناممکن‘ ہوتا جا رہا ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے دور واشنگٹن کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سیکرٹری خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کی اور بورڈ آف پیس کی دستاویز پر دستخط کیے۔