صحت اچھی نیند کے پانچ سائنسی طریقے نیند وہ چیز ہے جس کو بہتر بنانے کے لیے لوگ سب سے زیادہ ہچکچاتے ہیں۔
صحت چوبیس گھنٹوں میں صرف ’30 منٹ‘ کی نیند لینے والا جاپانی تن ساز 40 سالہ دائی سوکے ہوری کے مطابق وہ گذشتہ 15 سال سے ہر رات صرف آدھا گھنٹہ سوتے ہیں۔