اگرچہ یہ بات ان کے ناقدین کے لیے تکلیف دہ ہے، مگر ارب پتی ایلون مسک نے ایپل اور گوگل کے بڑھتے ہوئے تعلقات میں ایک حقیقی مسابقتی قانون سے متعلق خطرے کی نشاندہی کی ہے اور نگران اداروں کو اس پر توجہ دینی چاہیے۔
ایپل
جریدے دی انفارمیشن کی ایک گذشتہ رپورٹ کے مطابق اس سال آئی فون کا پہلا ایسا ماڈل آ سکتا ہے جس کی سکرین چاروں طرف کنارے سے کنارے تک ہو گی۔