سردار اختر مینگل نے 20 دنوں سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا احتجاجی تحریک ختم نہیں ہوئی بس اس کی شکل بدل گئی ہے۔
سردار اختر مینگل
سرادر اختر مینگل نے اسلام آباد میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے معاملے پر لوگوں کی کوئی دلچسپی نہیں ہے۔