news

اس بار سٹریٹ موومنٹ ’نیکسٹ لیول‘ ہو گی: پی ٹی آئی

اس سے پہلے سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور بھی مختلف مظاہرے اور اسلام آباد مارچ کر چکے ہیں لیکن اس پر کارکنان کی جانب سے تنقید کی جاتی تھی کہ علی امین تحمل سے کام لے رہے ہیں جبکہ سہیل افریدی کے آنے کے بعد ان سے سخت موقف اپنانے کی امید کی جا رہی ہے۔