ٹیکنالوجی انڈیا چین کے نئے ایٹلس ڈرون نظام سے پریشان چین کا ایٹلس ڈرون سسٹم اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ جنگ اب رفتار، تعداد اور خودکار ذہانت کا کھیل بنتی جا رہی ہے۔
کرکٹ پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگز پلے آف میں، لاہور قلندرز ایونٹ سے باہر حیدرآباد کنگز مین کی بڑے مارجن سے کامیابی نے تین بار کی چیمپئن لاہور قلندر کی امیدوں پر بھی پانی پھیر دیا جو اگلے مرحلے سے باہر ہو گئی۔