اولیکسانڈر یوسک نے انگلش حریف ڈینیئل ڈوبوا کو پانچویں راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا۔
news
سینیٹ نے فوجداری قوانین میں ترامیم کا بل کثرت رائےسےمنظور کرلیا ہے، جس میں خاتون کو سرعام برہنہ کرنے پر سزائے موت ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اس فیصلے پر جہاں کچھ سیاسی رہنماؤں نے تنقید کی ہے، وہیں قانونی ماہرین کہتے ہیں کہ سزائے موت ہونی ہی نہیں چاہیے۔