ایشیا میٹا کی انڈین وزیر اعلیٰ کو مردہ قرار دینے والے غلط ترجمے پر معذرت وزیر اعلیٰ کے دفتر کی جانب سے نے میٹا سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ جب تک درست ترجمہ نہیں ہوتا کنڑ زبان میں خودکار ترجمے عارضی طور پر روک دیے جائیں۔
نقطۂ نظر فنکاروں کے دکھ ہمیں اپنے حقوق، مسلسل آمدن، پینشن اور دیگر مسائل کا مستقل بنیادوں پہ حل خود ہی تلاش کرنا ہوگا۔