news

نقطۂ نظر

عدم برداشت کا بڑھتا ہوا کلچر

سوشل میڈیا نے عدم برداشت کو مزید پیچیدہ کر دیا ہے، فوری ردِعمل، فوری فیصلہ اور فوری سزا۔ یہیں پر شہری کی ذمہ داری آتی ہے کہ ہر بات پر ردِعمل ضروری نہیں۔