پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ گذشتہ پانچ روز کے دوران خیبرپختونخوا کے ضلع ملاکنڈ اور بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے مجموعی طور پر انڈین حمایت یافتہ 13 عسکریت پسندوں کو مار دیا جبکہ آٹھ کو گرفتار کر لیا گیا۔
news
دونوں حریفوں کے درمیان ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز میں برمنگھم میں کھیلا جانے والا سابق کرکٹرز کا میچ منسوخ کر دیا گیا۔