زاویہ سائمن والٹرز کیا شبانہ محمود ’بائیں بازو کی مارگریٹ تھیچر‘ ہیں؟ اگر برطانیہ کی نئی ہوم سیکریٹری شبانہ محمود پناہ گزینوں کے ہوٹل بند کرنے اور کشتیوں کو روکنے میں کامیاب ہو گئیں تو وہ شاید خود کو کیئر سٹارمر کی جانشین کے طور پر منوا لیں۔
کھیل ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا انڈیا - پاکستان تصادم کے بعد پہلی بار آمنے سامنے پاکستان اور انڈیا کے درمیان مئی میں فوج تصادم کے بعد دونوں کھلاڑی ٹوکیو میں ورلڈ چیمپیئن شپ میں پہلی بار آمنے سامنے ہوں گے۔