فٹ بال فیفا ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے سفر کا شاندار اختتام، فرانس کے خلاف چھ گول انگلینڈ کی 1966 کے بعد بہترین کارکردگی۔ بوکایو ساکا کی شاندار ہیٹ ٹرک اور ایم باپے نے ورلڈ کپ تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
دنیا اسرائیلی حملے میں زخمی 17 سالہ فلسطینی فٹ بالر چل بسے مقبوضہ مغربی کنارے میں گذشتہ ہفتے اسرائیلی فائرنگ سے زخمی ہونے والے 17 سالہ فلسطینی فٹ بالر ہفتے کو چل بسے۔