اقوام متحدہ کے جوہری نگران ادارے نے تصدیق کی ہے کہ گذشتہ ہفتے انڈیا کے ساتھ عسکری کشیدگی کے بعد پاکستان کی کسی بھی ایٹمی تنصیب سے کوئی تابکاری خارج نہیں ہوئی۔
news
انڈیا کے وزیر دفاع نے جمعرات کو کہا کہ پاکستان کے جوہری ہتھیار اقوام متحدہ کے ادارے ’آئی اے ای اے‘ کی نگرانی میں دیے جانے چاہیں جس کی پاکستان نے شدید مذمت کی۔