خواتین بلوچستان: تیر اندازی مقابلوں میں پہلی بار خواتین کی بھی شرکت جمعرات اور جمعے کو منعقدہ اس ٹورنامنٹ میں صوبے کے نو اضلاع سے خواتین اور مرد تیر اندازوں نے حصہ لیا۔
خواتین امریکی قیدی خاتون کی ناکام سزائے موت کی وجہ کیا تھی؟ کرسٹا پائیک کے وکلا نے کہا کہ انجیکشن لگانے کے لیے ان کے بازوؤں میں رگ تلاش کرنے کی کوشش کے دوران عملے نے کم از کم سات سوئیاں استعمال کیں۔