اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں پاکستان کے سفارتی کردار، امن مشنز میں خدمات، افغان تارکین وطن کی میزبانی اور موسمیاتی بحران پر بات کی۔
گھروں سے فضلہ اکٹھا کرنے کے بعد اس کی چھانٹی کر کے ایسا مواد الگ کیا جاتا ہے جس کی مدد سے کھاد تیار کی جا سکے۔