پاکستان ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اترنے سے چار اموات ریلوے انتظامیہ کے مطابق ٹرین میں پانچ سے چھ سو افراد سوار تھے اور حادثہ کی تحقیقات کا حکم بھی دے دیا گیا۔
ایشیا ریاض ایئرپورٹ پر حوثی حملے میں ایک پاکستانی کی موت، 11 افراد زخمی شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں کے زیر استعمال ٹرمینل 4 سے نامعلوم پروجیکٹائل ٹکرانے کے بعد آگ لگ گئی۔