پاکستان شرجیل میمن ہسپتال میں شراب برآمدگی کے مقدمے سے بری کیمیائی تجزیے میں بوتلوں سے شراب کے بجائے شہد اور زیتون کا تیل ملنے کا انکشاف، استغاثہ الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا، جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کا تفصیلی فیصلہ۔
خواتین آذربائیجان: سکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج، 37 افراد گرفتار پیر کو آذربائیجان میں صارفین کو سوشل میڈیا تک رسائی میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔