ادارہ شماریات پاکستان کی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق آٹھ اکتوبر، 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے میں آٹے کی قیمت میں گذشتہ ہفتے کے مقابلے میں 5.69 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
فرانس میں ہونے والے ملک گیر احتجاج میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں۔ لوٹ مار اور آگ لگنے کے واقعات۔ 1200 افراد گرفتار۔