ٹیکنالوجی لاہور میں گوگل کا ایونٹ، پاکستان میں آئی ٹی کمپنیوں کی دلچسپی کیوں؟ گوگل پاکستان کے کمیونٹی مینیجر عمر نذیر نے بتایا کہ تقریب کا مقصد مقامی ایپ ڈولپرز، ڈیجیٹل کریئٹرز اور گیمنگ انڈسٹری میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کو فروغ دینا ہے۔
یورپ فرانس میں ہنگامے، دکانوں میں لوٹ مار اور توڑ پھوڑ فرانس کے شہر لیون میں زیورات کی ایک دکان پر حملے اور لوٹ مار کے مناظر سی سی ٹی وی پر۔