پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار خبردار کیا کہ بڑھتے ہوئے تنازعات اور بین الاقوامی قوانین کی کمزور ہوتی عمل داری عالمی استحکام کے لیے خطرہ بن رہی ہے۔
این ویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے شادی سے باہر تعلق پر معذرت کر لی جبکہ کمپنی اس خدشے کے پیش نظر ان کے خلاف تحقیقات کر رہی ہے کہ وہ ’غیر ملکی انٹیلی جنس کا ہدف‘ ہو سکتے ہیں۔