پاکستان شہری کو قتل کرنے والے سندھو دیش ریوولوشنری آرمی کے 3 عسکریت پسند گرفتار سی ٹی ڈی نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملزمان کے قبضے سے تین ہینڈ گرنیڈ اور ایک پستول برآمد کیا گیا۔
ٹیکنالوجی پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح، طلبہ کے لیے مفت جیمینائی گوگل نمائندے نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان کو 30 ارب ڈالر کی آئی ٹی برآمدات کا مرکز بنانے کا عزم گوگل کے اہداف سے ہم آہنگ ہے۔