فیصل آباد کی تحصیل سمندری سے تعلق رکھنے والی فرسٹ ایئر کی طالبہ رامین فاطمہ کو 20 نومبر کو ایک دن کے لیے اعزازی کمشنر فیصل آباد ڈویژن بنایا گیا تھا۔
آج 20 نومبر ہے۔ اردو ادب کے اس عظیم شاعر کی برسی کا دن، جس نے اپنی شاعری سے محبت کرنے والوں کو ایک ایسی فکری اور جذباتی میراث عطا کی جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید توانا ہوتی جا رہی ہے۔