حکام کے مطابق یہ کال سینٹر چار مہینوں سے چل رہا تھا اور یہاں سے مبینہ طور پر آن لائن فراڈ، ڈیٹنگ فراڈ، آن لائن سکیمنگ ہو رہی تھی۔
آرکیالوجی میں پی ایچ ڈی کی طالبہ ماریہ شنواری کے لیے اس شعبے میں سب سے بڑا چیلنج بطور خاتون ٹور گائیڈ قبول کیا جانا ہے، تاہم وہ خاندانی حمایت کے ساتھ اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔