وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے مطابق سابق وزیراعظم کا طبی معائنہ پمز ہسپتال میں کروایا گیا، جہاں شفا ہسپتال کے ڈاکٹرز بھی موجود تھے، جنہوں نے عمران خان کو طبی طور پر صحت مند قرار دیا۔
وزیراعظم کے مطابق ’تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے‘ اور بامعنی مذاکرات کے لیے تیاری کرنا اب اپوزیشن پر منحصر ہے۔