اس سے بڑا ظلم کیا ہو سکتا ہے یار؟ دو لوگ اگر کہیں جا رہے ہیں، بیٹھے ہیں، لیٹے ہیں، چائے پی رہے ہیں، کھانا کھاتے ہیں ۔۔۔ تو یہ سب کچھ بات کیے بغیر کیوں نہیں ہو سکتا؟ بولتے رہنا ضروری کب سے ہو گیا ہے؟
چینی شہر تیانجن میں حقیقی ماحول میں ٹیسٹ کیا جا رہا ہے تاکہ خدمات کو مزید مؤثر اور مسافروں کے سفر کو آسان بنایا جا سکے۔