ریاستیں اپنی جغرافیائی ضروریات، معاشی ترجیحات اور سلامتی کے تقاضوں کے مطابق فیصلے کرتی ہیں۔ اس لیے ضروری نہیں کہ ایک ملک کی تمام سفارتی ترجیحات دوسرے دوست ملک کے مفادات سے ہم آہنگ ہوں۔
ڈبلیو ڈبلیو ایف کے مطابق اس منصوبے سے زیرِ زمین پانی کے ذخائر کو دوبارہ بھرنے اور شہری درجہ حرارت میں کمی لانے میں مدد مل سکتی ہے۔