قیمتی زعفران کے پیچھے کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جن کی محنت اکثر لوگوں کی نظروں سے اوجھل رہتی ہے۔ مقامی طور پر انہیں شکدار کہتے ہیں اور یہ لوگ فصل کے موسم میں رات بھر جاگ کر زعفران کے کھیتوں کی حفاظت کرتے ہیں۔
چین کی مینڈ سپیس ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ 40 سالہ پاکستانی خلاباز محمد ذیشان علی اپنے چینی ساتھیوں 51 سالہ تانگ ہونگبو اور 39 سالہ وو یی کے ساتھ 25 نومبر کو خلا میں روانہ ہوں گے۔