ہم ایک ایسے معاشرے میں بھی جی رہے ہیں جہاں کسی کی ذات اس کی قابلیت پر اور کسی عورت کا ماضی اس کی شخصیت حال اور مستقبل پر حاوی ہو جاتے ہیں۔
اداکارہ کا کہنا ہے کہ صدارتی ایوارڈ کے لیے نامزدگی ان کے لیے صرف ایک اعزاز نہیں بلکہ ان کے چاہنے والوں کی محبت اور 38 سالہ فنی سفر کا اعتراف ہے۔