کامیڈی ڈرامے ’رفتہ رفتہ‘ کے سیٹ پر انڈپینڈنٹ اردو سے خصوصی گفتگو میں زاویار نعمان نے بتایا کہ وہ انٹرویو دینے سے نہیں گھبراتے لیکن ان کا خیال ہے کہ ان کا کام سکرین پر نظر آنا زیادہ ضروری ہے، انٹرویو کی بہت زیادہ اہمیت نہیں ہوتی۔
ٹی وی
ایک ناظر کو جس ڈرامے نے نیم مدہوش کیا ہوا ہے سوچنے کی بات ہے اس کے مصنف اور ڈائریکٹر اقبال حسن پہ کیا بیتی ہو گی۔