سرکاری میڈیا کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ جوہانسبرگ کے مغرب میں بیگرسڈال ٹاؤن شپ میں پیش آیا جس میں 10 افراد قتل اور 10 دیگر افراد زخمی بھی ہوئے۔
افریقہ
کینیا کے صدر ولیم روٹو نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے فوجی سربراہ جنرل فرانسس اوگولا ان 10 افراد میں شامل تھے، جو جمعرات کو ان کا فوجی ہیلی کاپٹر ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہونے سے جان سے گئے۔