ٹرمپ انتظامیہ کے اس ’حیران کن‘ فیصلے نے کئی دہائیوں پرانی پالیسی کو بدل دیا ہے اور امدادی تنظیموں، امیگریشن وکلا اور تارکین وطن میں الجھن اور تشویش پیدا کر دی ہے۔
گن فائٹر سکائز ایئر شو کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ ماؤنٹین ہوم ایئر فورس بیس کے قریب تقریباً دو میل شمال مغرب میں ’طیارے کا حادثہ‘ پیش آیا۔