افغان وزیر داخلہ کے مطابق عسکریت پسندوں کی نقل و حرکت سے متعلق معلومات شیئر کرنے کے بعد ان کے خلاف اقدامات اٹھانا طالبان اہلکاروں کی ذمہ داری ہو گی۔
انڈیا کی فوجی اکیڈمیوں میں دوران تربیت حادثات کا شکار ہونے والے نوجوانوں کو سسٹم نہ مکمل فوجی تسلیم کرتا ہے نہ عام شہری۔